اس دور
کا
فتنہ عظیم مال و زر کی محبت ہے اسی کی وجہ
سے سارا معاشرہ جرائم زدہ ہو چکا ہے۔ رشوت‘
ڈاکہ زنی ‘ اغوا برائے تاوان‘ ناانصافی‘
ظلم‘ فرائض سے لاپروائی‘ سب کے پیچھے ایک
ہی سبب کار فرما ہے۔ مال سے بطور مال محبت
اور اسے جمع کرنے کا شوق اچھی طرح سے سمجھ
لینا چاہئے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی
اور چیز سے شدید محبت رکھنا ایمان کے
منافی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
سابق قاتل
اعظم بش رجیم کا خاتمہ موجودہ سیاہ فام
صدر باراک حسین اوباہ کی ایک سال پہلے جیت
پر متنج ہوا تو پوری دنیا میں خوشگوار
احساس خوشبو بن کر دلوں میں مہکنے لگا کہ
اوبامہ جس کی فتح کی بنیاد ہی امریکہ کے
جنگی جنون میں فوری تبدیلیوں کی صورت میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
رب
العالمین
کی
برکات و نوازشات کے طفیل پاکستان نئے سال
میں داخل ہو چکا ہے جبکہ2009 اپنی تلخ و
خوشگوار یادوں کے ساتھ ماضی کا حصہ بن
چکا۔پاکستان اجکل سیاسی بحران سے دوچار
ہے۔ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ پچھلے سال کا
سیاسی منظرنامہ نئے سال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
پاکستان کی
معاشی
شہہ رگ میں زندگی کی رعانائیوں کا خون
دوڑانے والی کراچی میں یوم عاشور کو ہونے
والے غمناک واقعات اور خونخوار دہشت گردی
کا درد ناک منظر ابھی تک زہن سے محو نہیں
ہوا خون شہداکی لالی ابھی تک خشک نہیں
ہوئی کہ الیکٹرانک میڈیا دوبارہ اداروں کے
تصادم کا راگ الاپ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
اسرائیل
کی تیرہ بخت و فرعونی ریاست اگرچہ سرزمین
عرب و مڈل ایسٹ میں قائم ہے مگر اسرائیل
میں اسلامی روایات و عربوں کی تہذیب و
ثقافت کی کوئی چھاپ نظر نہیں اتی۔امریکہ
یورپ اور اسرائیل سماجی و تمدنی اور
تہذیبی اعتبار سے ہم نوالہ و ہم پیالہ
ہیں۔مغربی ممالک کو ناز ہے کہ انکے ہاں
تمام مذاہب کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
ملا عمر کی
زیرنگرانی ماضی کی طالبان حکومت پر امریکہ
سمیت مغربی ممالک فرقہ واریت،
دہشت گردی، اور دور جہالت کے فرسودہ
قوانین و امریت کے غیر سروپا الزامات عائد
کرتے رہے ہیں مگر کبھی مغرب نے طالبان دور
کے تاریخ ساز کارناموں پر داد تحسین کے
دوچار لفظ بھی نہیں بولےتاریخ دان جب بھی
افغانستان کی تاریخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
چمگادر
ایک ایسا جاندار ہے جس کو نہ جانور کہا جا
سکتا ہے اور نہ پرندہ ایک دفعہ جنگل میں
تمام جانوروں اور پرندوں کی میٹنگ ہو رہی
تھی اس میں چمگادر بھی تھا سب اپنے اپنے
بیانات دے رہے تھے ،چمگادر بھی اپنے بیان
دیتا اس کے بیان ایسے ہوتے کہ کسی کی سمجھ
میں نہ آتے کہ اس نے کس کی حمایت میں بیان
دیا ہے اس نے کس کی حمایت کی ہے ،اس بات
کو کلیئر کرنے کے لئے جب اس سے پوچھا جاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
قدرت
نے ہر عورت کو مختلف بنایا ہے اس لئے ہئیر
سٹائل بھی مختلف اپنانا چاہیے۔ بعض خواتین کے
چہرے گول ہوتے ہیں بعض کے بیضوی اور بعض کے
لمبے۔ یہاں ہم آپ کو مختلف ساخت کے چہروں والی
خواتین کے ہیئر سٹائل کے بارے میں بتاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
قدرت
نے ہر عورت کو مختلف بنایا ہے اس لئے ہئیر
سٹائل بھی مختلف اپنانا چاہیے۔ بعض خواتین کے
چہرے گول ہوتے ہیں بعض کے بیضوی اور بعض کے
لمبے۔ یہاں ہم آپ کو مختلف ساخت کے چہروں والی
خواتین کے ہیئر سٹائل کے بارے میں بتاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
یک
تجربہ کار ماہی گیر سانتیا گو کے جو کیوبا
کی بندر گاہ ہوانا کے قریب سمندر میں
مچھلیاں پکڑنے کا کام کرتا ہے چوراسی دن
تک کسی بھی مچھلی کو پکڑنے میں ناکامی کا
سامنا کرنا پڑا، اس کی تیرہ بختی کے پیش
نظر اس کے شاگرد نیک دل منیولن کو اس کے
والدین نے بوڑھے سانتیا گو کے ساتھ کام
کرنے سے روک دیا اور کسی کامیاب مچھیرے کے
ساتھ وابستہ ہونے کا حکم دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
کچھ یادیںکچھ باتیں۔۔ڈاکٹرعصمت
حیات علوی
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ایم بی بی ایس
میں زیر تعلیم تھاان دنوں ہمارا ہاسٹل لاہور
شہر کی آخرِی آبادی کے کنارے پر واقع تھا
بالفاظ دیگر ہمارا ہاسٹل لاہور شہر کی ایک
جدید ہاو ¿سنگ سکیم کے آغاز پر تھا ۔ اس دور
میں عرب پلٹ نودولتیوں کا ایک نیا طبقہ معرض
وجود میں آچکا تھا اس نئے طبقے کا تعلق بنیادی
طور پرپنجاب کے پسماندہ علاقوں میں واقع گاو
¿ں کے ہنر مند اورمحنتی اقوام سے تھا جو کہ
صدیوں کی غربت اور پسماندگی کے بعد امیر ہوئے
تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
بیا دِ
محترمہ بے نظیر بھٹو
( دبئی
یو اے ای ) پی پی پی یو اے ای نے محترمہ
بے نظیر بھٹو کے دو سرے یو مِ شہا دت پر
ایک کل اما را ت مشا عرے کاا ہتما م کیا
جس میں امارات کے چو ٹی کے شعرا ءنے شرکت
کی۔ وزیرِ اعظم پاکستان یو سف رضا گیلا نی
کے مشیر مرزا اختیار بیگ خصو صی طور پر اس
مشا عرے میں شرکت کے لئے پاکستا ن سے تشر
یف لا ئے تھے تا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو
شہید کی بسا لتو ں، ان کی جرا تو ں، ان کی
عظیم قربا نی،ان کی جدو جہد، ۔۔۔۔۔۔۔۔مزید،
پشاور6جنوری2010
پشاور( اردو پاور ڈاٹ
کوم )پاکستان پیپلز پارٹی شیرپاﺅ کے فیڈرل
کونسل ممبر محمد فیصل میرنے بجلی اور گیس
کے نرخوں میں مزےد اضافہ پر سخت تشویش کا
اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے
مہنگائی کی نئی لہرےں جنم لے گی جس کے
اثرات سے غرےب عوام شدےد متاثر ہوں گے ۔وہ
پارٹی عہدےداروں اور کارکنوں کے اےک
اجتماع سے خطاب کر رہے تھے ۔ محمد فیصل
میرنے۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
معروف کالم نگار
منیب احمد ساحل کے گھر پر اے این پی کے
کارکنوں کا دھاوا، گھر میں
موجود خواتین کو ذدوکوب کیا ،گھر پہنچنے
پر اے این پی کے کارکنوں کا منیب احمد
سمیت دو مزید صحافیوں پر تشدد،پولیس کا
واقعہ کی رپورٹ درج کرنے سے انکار،
تفصیلات کے مطابق روزنامہ اعلان کے نیوز
ایڈیٹر و کالم نگار ڈاکٹر منیب احمد ساحل
کے گھر پر گزشتہ شب عوامی نیشنل پارٹی
خیبر وارڈ کے کارکنوں خان محمد عرف خانوں،
او دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر صحافی کے
گھر پر دھاوا بول دیا۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
کراچی4جنوری2010 بلاول ہا وس کے ترجمان اعجاز درانی
نے کہا ہے کہ ۵ جنوری کو قائد عوام شہید
ذوالفقار علی بھٹو کے یوم پیدائش پر پورا
پاکستان خوشی کے آنسو رو رہا ہے کیونکہ آج
۰۳ برس سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود بھی
شہید ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کا
جواب دینے والا کوئی نہیں۔ بڑے بڑے انصاف
کے چیمپیئن شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نام
اور ان کے آئین پر اپنی سیاسی اور عدالتی
دوکانداری کو چمکا رہے ہیں لیکن آج تک کسی
نے بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قتل پر
ان کی قبر پر جاکر ان سے
۔۔۔۔۔۔۔۔مزید
وزیرستان:شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل
کے نواحی علاقے سنگ زلئی میں امریکی جاسوس
طیاروں کے یکے بعد دیگرے میزائل حملوں کے
نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور متعدد
زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز
تقریباً چار بجے تحصیل دتہ خیل کے نواح
میں واقع سنگ زلئی میں امریکی جاسوس
طیاروں سے کئی میزائل داغے گئے جس کے
نتیجے میں14 افراد جاںبحق اور متعدد زخمی
ہوگئے
امریکا،برطانیہ اور چین میں شدید برف باری
امریکا ،چین اوربرطانیہ میں شدید برف باری
اور سرد موسم کے باعث ذرائع آمدورفت اور
معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔امریکی
ریاستIllinoisمیں ایسٹ ڈنڈی کے مقام پر
شدید برف باری اور سرد موسم کے باعث
دریائے فوکس جم گیا
ایران:60 گروپ بلیک لسٹ،متعدد اداروں پر
پابندی
ایرانی حکومت نے اپنے شہریوں پر مختلف
اداروں اور تنظیموں سے رابطے پر پابندی
عائد کر دی ہے۔ تفصیل کے مطابق بی بی
سی،ہیومن رائٹس واچ،اپوزیشن کی ویب سائٹس
اور امریکی فنڈز سے چلنے والے نشریاتی
اداروں سمیت
بجلی کا بحران شدید،غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ
جاری
بجلی کاشارٹ فال 3700 میگاواٹ کے قریب
برقرار ہے اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے
صارفین کو شدید مشکلا ت کا سامن اہے۔ ملک
میں پانی اورگیس پر چلنے والے پاورپلانٹس
کی بندش سے صورتحال انتہائی خراب ہے،،اس
وقت تھرمل پیداوار آٹھ ہزارمیگاواٹ کے
قریب
افغانستان میں مکمل
ناکامی کا خطرہ ہے
اقوامِ متحدہ کی ایک نئی رپورٹ میں
سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ایک متنازعہ
الیکشن، ایک کمزور حکومت اور تشدد میں
اضافے نے افغانستان میں مایوسی کا ماحول
پیدا کیا ہے۔افغانستان میں حالیہ مہینوں
میں تشدد اور سیاسی عدم استحکام میں اضافہ
ہوا ہے۔
صدر زاردری
کا کہنا ہے کہ منتخب اسمبلیاں میرا ہتھیار
ہیں
صدر آصف
علی زرداری نے کہا ہے منتخب اسمبلیاں میرا
سیاسی ہتھیار ہے اوراپنے خلاف سازشوں اسی
ہتھیار سے ناکام بناؤنگا۔ تفصیلات کے
مطابق غیر ملکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے
انہوں نے کہا تمام مسائل کو سیاسی انداز
میں حل کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ
عوام کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں
ثانیہ مرزا کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر
ہو گئیں
بھارت
کی
ثانیہ مرزا اے بی ایس کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ
کے دوسرے راﺅنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ میں
باہر ہو گئیں انکو دوسرے راﺅنڈ میں
فرانسیسکا شیونان ہرا کر ٹورنامنٹ کے
کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ناقص
فیلڈنگ شکست کی وجہ بنی،سابق کرکٹر
سابق
ٹیسٹ
کرکٹرز نے آسٹریلیا کے ہاتھوں سڈنی ٹیسٹ
میں شکست کی وجہ قومی ٹیم کی خراب فیلڈنگ
اورغیر ذمہ دارانہ بیٹنگ کو قرار دیا
ہے۔سابق چیف سلیکٹر عبدالقادر کا کہنا ہے
کہ سڈنی ٹیسٹ میں دو سو سے زائد رنز کی
لیڈ حاصل کرنے کے بعد بدترین شکست کے ذمہ
دار کیچز چھوڑنے پر صرف وکٹ کیپر کامران
اکمل ہی نہیں بلکہ تمام کھلاڑی اور ٹیم
مینجمنٹ ہے
ٹونٹی 20 بگ بیش کپ میں آفریدی کی
شاندارپرفارمس
شاہد
آفریدی
کی شاندارآل راونڈ کارکردگی کی بدولت ساﺅتھ
آسٹریلیا نے ٹونٹی 20 بگ بیش میں
کوئینزلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاہد
آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی
قراردیاگیا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ
میں کوئینز لینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ
کرتے ہوئے
یو ایس
اوپن:کم کلسٹر دوسرے مرحلے میں
یو ایس
اوپن
چیمپئن کم کلسٹر نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس
ٹورنامنٹ کے ابتدائی راونڈ میں اٹلی کے
تاتھیانا گاربن کو ہرا کر دوسرے مرحلے میں
جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا
میں جاری برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ
میں عالمی نمبر 18 بیلجیم کی کم کلسٹر نے
اٹالین حریف کو سٹریٹ سیٹس
ہوپ مین کپ،آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست
ہوپ مین
کپ
کے افتتاحی راﺅنڈ میں آسٹریلیا کو رومانیہ
نے اپ سیٹ شکست دیکر میزبان ٹینس ٹیم کو
حیران کردیا۔پرتھ میں جاری ایونٹ کے
آغازہی میں رومانیہ کی ٹین
ایجرسٹارسروناکرسٹیا نے آسٹریلوی سمنتھا
سٹوسرکو3-6 6-4 6-3 سے اپ سیٹ شکست
دیدی۔مردوں کے سنگل مقابلے میں لیٹن ہیوٹ
نے اپنے
والدہ کیساتھ فلم میں کام کرنا بہت مشکل
تھا، سوہا علی
سوہا
علی
خان نے اپنی والدہ شرمیلا ٹیگور کے ساتھ
کام کرنے سے حاصل ہونے والے تجربات کے
حوالے سے کہا ہے کہ ان کے ساتھ کام خوفزدہ
کردینے والا تھا۔ گزشتہ روز پراواسی فلم
فیسٹول میں اپنی فلم لائف گوز آن کی
اسکریننگ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو
کرتے ہوئے سوہا علی خان نے کہا کہ فلم میں
بھی انہوں نے شرمیلا ٹیگور کی بیٹی کا
کردار
کرینا نے رنبیر کیساتھ کام کرنے سے انکار
کردیا
لمی دنیا
میں کچھ اداکاروں کی جوڑیاں ایسی ہوتی ہیں
جن کی پذیرائی کئے بنا شائقین رہ نہیں
پاتے اورفلموں میں ہمیشہ ان ہی اداکاروں
کو ایک ساتھ دیکھنے کے خواہشمند ہوتے
ہیں۔اسی طرح اگر کر ینا کپور اور رنبیر
کپور ایک ساتھ فلم میں آجائیں تو اس بات
میں کوئی شک نہ ہوگا کہ فلم سپر ہٹ ہوگی
اور فلم بین یقینا اس جوڑی کوپسند بھی
کریں گے۔ مگر یہ سب تب ہی ہوتا
پڈوکون
24 برس کی ہو گئیں
دپیکا
پڈوکون
چو بیس برس کی ہو گئیں ۔ دپیکا سابق ٹینس
سٹار پرکاش پڈوکون کی بیٹی ہیں اور پانچ
جنوری انیس سو چھیا سی میں ڈنمارک میں
پیدا ہو ئیں ۔ دپیکا نے اپنے کر ئیر کا
آغاز ماڈلنگ سے کیا جس کے بعد وہ علاقائی
فلم ایشوریا میں جلوہ گر ہوئیں
جیمز بو نڈ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع
جیمز
بو نڈ کی نئی فلم کی تیاریا ں شروع کر دی
گئی ہیں جس کی ہدا یت کار ی برطانوی ہدا
یتکار Sam Mandes دیں گے اورجیمز بو
نڈکاکر دار بھی بر طانوی اداکار Danel
Craig ادا کر یں گے۔ وہ اس سے قبل بو نڈ
سیر یز کی دو فلموں Casino Royale
سونو نگم
ہسپتال داخل
بالی
وڈ
کے مشہور و معروف پلے بیک سنگر سونو نگم
کو علالت کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا
۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق سونو نگم
کو لو بلڈ پریشر کی وجہ سے اسپتال منتقل
کرنا پڑا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ
سونوکئی دونوں سے اپنی پیشہ ورانہ
مصروفیات میں خاصے گھرے ہوئے تھے
رومانٹک
کرداراداکرنا چاہتی ہوں، نیہا دوپیا
بالی
وڈ
اداکارہ نیہا دوپیا کاکہنا ہے کہ وہ شاہ
رخ خان کے ساتھ رومانٹک فلم میں کام کرنا
چاہتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں نیہا دوپیا نے
کہا کہ مجھے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ
میں نے اب تک کسی رومانٹک فلم میں کام
نہیں کیالیکن اب میں ایک عددرومانٹک فلم
میں کام کرنا چاہتی ہوں
سونم
کپورزندگی اپنی مرضی سے گزارنے کی
خواہشمند
نئےسال
کے آغاز پر جہاں لوگوں نے مختلف عزائم
کاارادہ کیا ہے وہیں بالی وڈ کی معروف
اداکارہ سونم کپور نے بھی نئے سال کے آغاز
پر عزم کیا ہے کہ وہ زندگی اپنی مرضی سے
بسر کریں گی۔ اداکار انیل کپور کی چوبیس
سالہ لاڈلی صاحبزادی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ
پرلکھا ہے
•کشمیر ہمارے وجود کا حصہ ہے:صدر زرداری
•کراچی دھماکہ:بم مقدس اوراق کے ڈبے میں
رکھا گیا
•جمہوریت اور صدر کیخلاف کوئی سازش نہیں
ہو رہی،نواز شریف
•امریکہ نے یمن میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ
کھول لیا
•افغانستان:حالات ٹھیک ہونا ناممکن لگتا
ہے،اقوام متحدہ
•قسمت کی چال، مستقبل کا حال
•حاملہ خواتین ضرورت سے زیادہ الٹراساونڈز
کروا رہی ہیں ، رپورٹ
•الیکشن کمیشن کا این اے 55 میں 24 فروری
کو پولنگ کا اعلان
•اوباما کے پتلے کو لٹکانے کے واقعے کی
تحقیقات شروع
•امریکہ، دہشتگردوں کی نظرثانی شدہ فہرست
جاری
•یمن دنیا کےاستحکام کیلئےخطرہ ہے ، ہیلری
•آسٹریلیا نے پاکستان کوشکست دیکرٹیسٹ
سیریزجیت لی
•بھارت کا بنگلہ دیش کیخلاف 16رکنی ٹیم کا
اعلان
•تلکا رتنے دلشان ون ڈے 2010 کی پہلی
سنچری سکور کرنیوالے کھلاڑی
•محمد عامر آسٹریلیا کیخلاف تیسرے ٹیسٹ
میں شریک ہونگے،پی سی بی
•آئی سی سی انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ 15جنوری
سے نیوزی لینڈ میں ہو گا
•ثانیہ مرزا اے ایس بی کلاسک ٹینس
ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں
•قطر اوپن:وکٹر ٹروئیکی اورآئیوو کارلووچ
کی کامیابی
•ڈاکار ریلی:تیسرا مرحلہ سٹیفن پیٹر ہانسل
کے نام
•ملز آئی پی ایل سمیت آسٹریلیا،بنگلہ دیش
کیخلاف سیریز سے باہر
•ریتک روشن باربرا موری کیساتھ دوبارہ کام
کرنےکیلئے بیتاب
•امیتابھ بچن نے بناری ٹیک کے 13 منٹ طویل
سین فلمبند کرادیا
•گوندا نیا سال منانے کیلئے دبئی پہنچ گئے
•وویک اوبرائے شادی کیلئے رضامند
•برطانوی گلوکارہ ریحانہ ابوظہبی میں
پرفارم کرینگی
•اداکارہ برٹنی مرفی کو جمعرات کو دفنایا
جائیگا
•برطانوی کباڑیےسے چارلی چیپلن کی نایاب
فلم برآمد
•امریکی اداکارہ کم کردیشین نے معاوضے میں
اضافہ کردیا